حید ر آ باد 21 مئی ( ایجنسیز) گنٹو ر پا سنجر ٹر ین نمبر 57623 اور 57624 کو کا چیگو ڑ ہ اور گنٹو ر کے د رمیا ن آ ج
اور کل یعنہ چہا ر شنبہ اور جمعر ا ت کو جز و ی طو ر پر منسو خ کر د یا گیا ہے ۔ ٹر ینو ں کے چھ گھنٹے سے ز یا دہ دیر سے چلنے کی وجہ سے ٹر ینو ں کو جز و ی طو ر پر منسو خ کر د یا گیا ۔